فدیہ کیلکولیٹر

شرعی اصولوں کے مطابق فدیہ کا حساب لگائیں

اہم ہدایات

1

فدیہ ان لوگوں پر واجب ہے جو بیماری یا بڑھاپے کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتے۔

2

ہر روزے کا فدیہ صدقہ فطر کی مقدار کے برابر ہے۔

3

فدیہ کی رقم کسی مستحق غریب یا مسکین کو دی جا سکتی ہے۔

4

اگر کسی کے ذمے کئی سال کے روزے ہیں تو سب کا فدیہ ایک ساتھ دیا جا سکتا ہے۔