اجتماعی قربانی
اجتماعی قربانی کا مقصد
اجتماعی قربانی ایک اہم شرعی عبادت ہے جسے ادارہ فیضانِ شریعت کراچی نہایت منظم نظام اور شرعی اصولوں کی پاسداری میں انجام دیتا ہے۔ اس کے ذریعے متعدد افراد شریعت کے مطابق مکمل اعتماد اور اطمینان کے ساتھ اپنی قربانی ادا کرتے ہیں۔ اس نظام کا مقصد شرعی اصولوں کی مکمل پابندی کے ساتھ قربانی کے عمل کو آسان اور درست بنانا ہے۔
وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُم مِّن شَعَائِرِ اللّٰهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ فَإِذَا وَجَبَتْ جُنُوبُهَا فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ كَذَٰلِكَ سَخَّرْنَاهَا لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
اور قربانی کے بڑی جسامت والے جانوروں کو ہم نے تمہارے لیے اللہ کی نشانیوں میں سے بنایا۔ تمہارے لیے ان میں بھلائی ہے تو ان پر اللہ کا نام لواس حال میں کہ ان کا ایک پاؤں بندھا ہوا ہو (اور) تین پاؤں پر کھڑے ہوں پھر جب ان کے پہلو گرجائیں تو ان (کے گوشت) سے خود کھاؤ اور قناعت کرنے والے اور بھیک مانگنے والے کو بھی کھلاؤ۔ اِسی طرح ہم نےان جانوروں کو تمہارے قابومیں دے دیا تاکہ تم شکر ادا کرو۔
قربانی کے ضروری مسائل
قربانی ایک عظیم عبادت ہے۔ اسے صحیح اور شرعی طریقے سے ادا کرنے کے لیے درج ذیل بنیادی مسائل کا جاننا اور سمجھنا نہایت ضروری ہے۔
اگر قربانی واجب تھی اور ایام میں نہ کی تو ایک بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم ہے، صرف رہ جانے سے بَری الذمہ نہیں ہوں گے۔
منت کی قربانی یا ایامِ قربانی گزرنے کے بعد صدقہ کیے گئے جانور کا گوشت خود کھانا یا غنی کو کھلانا جائز نہیں۔
قربانی کے مسائل (ویڈیوز)
قربانی کے مسائل 2024
مفتی وسیم اختر المدنی
قربانی کے مسائل 2025
مفتی وسیم اختر المدنی
بیروں ملک والوں کی قربانی کا وقت
مفتی وسیم اختر المدنی
اکثر پوچھے گئے سوالات
مختصر جوابات، تفصیلی مسئلہ کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
ہر عاقل، بالغ، مسلمان، صاحبِ نصاب اور مقیم پر قربانی واجب ہے۔
ہمارے ساتھ قربانی میں کیسے شامل ہوں؟
ادارے کے فراہم کردہ بینک اکاؤنٹ یا IBAN کے ذریعے رقم جمع کروائیں اور رسید ادارے کو ارسال کرکے ٹوکن حاصل کریں۔ یا براہِ راست ادارے میں تشریف لا کر ادائیگی کریں اور فوراً ٹوکن وصول کریں۔
Meezan Bank
Account Title
WASEEM AKHTAR
Account Number
99470111153124
IBAN
PK27MEZN0099470111153124
Bank Al Habib
Account Title
WASEEM AKHTAR
Account Number
10800061000223013
IBAN
PK80BAHL1050006100022301
JazzCash
WASEEM AKHTAR
03002415263
ادائیگی کے بعد رابطہ کریں
رقم بھیجنے کے بعد اسکرین شاٹ WhatsApp یا ای میل پر بھیجیں تاکہ آپ کا نام قربانی میں درج ہو سکے۔
idarafaizaneshariatkarachi@gmail.comاپنی اجتماعی قربانی آج ہی رجسٹر کروائیں
ادارہ فیضانِ شریعت کراچی کے مستند اور منظم نظام کے ذریعے اپنی قربانی سنتِ نبوی اور فقہِ حنفی کے مطابق مکمل اعتماد کے ساتھ ادا کریں۔