اوزان شرعیہ کیلکولیٹر
شرعی اوزان کو جدید پیمانوں میں تبدیل کریں
—
اہم ہدایات
1
اپنی مطلوبہ مقدار داخل کریں اور اوزان شرعیہ میں تبدیل کریں۔
2
مختلف شرعی اوزان جیسے درہم، مثقال، تولہ وغیرہ دستیاب ہیں۔
3
ایک شرعی درہم = 2.975 گرام، ایک مثقال = 4.374 گرام۔
4
ایک تولہ = 11.664 گرام (پاکستان اور ہندوستان میں)۔