Kin Kamon Se Roza Nhi Tot'ta? | Dars05 | Kitab-ul-Soum | Fat...
Recorded Duroos from 25Roza Fatawa Shami Course. Kitab-ul-Soum | Dars05 | Fatawa Shami | Mufti Waseem Akhtar Al-Madni. Official Channel of Mufti Waseem Akhtar Al-Madni. Raees Darul ifta - Faizane Shariat Sadar Mudarris Jamia Faizane Shariat Karachi. ► Join Us On Facebook: 🔗https://www.facebook.com/Mufti-Waseem-Akhtar-Almadni-112577008089618/ Chapters: 00:00:00 ابتدائی کلمات 00:00:52 روزہ کے مفسد و غیر مفسد کی دو اقسام 00:01:48 عبادات و معاملات میں فساد و بطلان کا فرق 00:03:27 وہ امور جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا (بھول کر کھانا پینا یا جماع ہوا تو روزے کا حکم) 00:06:35 اگر روزہ بھولنے والے کو کسی نے یاد کرایا پھر بھی اس نے کھایا پیا کیا تو؟ 00:07:32 کیا روزہ بھول کر کھانے پینے والے کو یاد کرایا جائے گا؟ 00:09:05 حقوق العباد میں بھول عذر نہیں! 00:10:05 غبار، مکھی یا دھواں وغیرہا حلق میں خود سے داخل ہوگیا تو روزے کا حکم 00:13:17 اگربتی کا دھواں خود سے سونگھا تو روزے کا حکم 00:13:49 بخور وغیرہا کی دھونی خود سے سونگھی تو روزے کا حکم 00:13:57 سینے کے انفیکشن کے علاج کیلئے اسٹیم لینے پر روزے کا حکم 00:14:29 عطر کی شیشی کھولنے پر خوشبو سونگھی تو روزے کا حکم 00:14:59 بام کی ڈبیا کھولنے پر خوشبو سونگھی تو روزے کا حکم 00:15:32 انہیلر استعمال کرنے پر روزے کا حکم 00:15:57 روزہ فاسد ہونے نہ ہونے کا ضابطہ 00:16:31 کسی بھی قسم کا دھواں حلق میں خود سے داخل کیا تو روزے کا حکم 00:16:59 سگریٹ حقہ وغیرہ پیا تو روزے کا حکم 00:17:18 کسی بھی قسم کا دھواں حلق میں خود سے داخل کیا تو روزے کا حکم 00:18:00 منفذ اصلی سے داخلِ بطن ہونے والی چیز روزہ فاسد کرتی ہے مسام سے نہیں! (اہم ضابطہ) 00:19:05 غسل کرنے پر جسم میں ٹھنڈک محسوس ہوئی تو روزے کا حکم 00:19:22 سر میں تیل لگایا جس سے تراوٹ محسوس ہوئی تو روزے کا حکم 00:19:54 آنکھ میں سرمہ لگایا جس سے حلق میں ذائقہ محسوس ہوا تو روزے کا حکم 00:21:05 آنکھ میں دوا ڈالی تو روزے کا حکم (دور حاضر کے مفتیان کرام کا اختلاف اور تحقیقی فتوی) 00:25:19 آنکھ میں کاجل لگایا تو روزے کا حکم 00:26:19 آنکھ میں دوا ڈالی تو روزے کا حکم (دور حاضر کے مفتیان کرام کا اختلاف اور تحقیقی فتوی) 00:27:52 حجامہ کروایا تو روزے کا حکم 00:29:16 بیوی کا بوسہ لیا لیکن انزال نہ ہوا یا محض احتلام ہوا یا محض بیوی کی شرمگاہ کی طرف دیکھنے سے انزال ہوا یا بغیر دیکھے محض سوچ و بچار سے انزال ہوا تو روزے کا حکم 00:30:11 کلی کرنے کے بعد تری پی لی تو روزے کا حکم (اکثر پیش آنے والا اہم مسئلہ) 00:31:36 دوا بناتے وقت اس کا کڑوا ذائقہ ہوا کے ذریعے تھوک کے ساتھ پی لیا تو روزے کا حکم 00:32:05 ہڑ کو چوسا تو روزے کا حکم 00:32:41 چیونگ گم کا ذائقہ حلق میں اترا تو روزے کا حکم 00:32:57 گڑ یا مصری کی ڈلی چوسی تو روزے کا حکم 00:33:34 کان میں دوا و تیل یا پانی داخل کیا یا خود ہوا تو روزے کا حکم (متقدمین فقہائے احناف کی علمی بحث کا خلاصہ) 00:35:46 کان میں دوا و تیل ڈالنے پر روزے کا حکم اور جدید تشریح الابدان (دور حاضر کے مفتیان کرام کا اختلاف اور مفتی بہ قول کی تعیین) 00:40:03 کان میں دوا و تیل یا پانی داخل کیا یا خود ہوا تو روزے کا حکم (متقدمین فقہائے احناف کی علمی بحث کا خلاصہ) 00:40:26 کسی چیز سے کان صاف کیا پھر واپس اسے کان میں داخل کیا تو روزے کا حکم 00:40:53 دانتوں میں خوراک کے پھنسے ذرات نگل لئے تو روزے کا حکم 00:44:13 دانتوں سے خون نکلا اور حلق سے اتر گیا تو روزے کا حکم 00:47:26 اگر کوئی چیز بدن یا کھوپڑی میں داخل ہوئی اور اس کا کچھ حصہ بدن سے باہر رہا یا نہ رہا تو روزے کا حکم 00:49:02 انجیوگرافی کروائی تو روزے کا حکم 00:49:47 اگر کوئی چیز بدن یا کھوپڑی میں داخل ہوئی اور اس کا کچھ حصہ بدن سے باہر رہا یا نہ رہا تو روزے کا حکم 00:53:21 استنجاء میں مبالغہ حتی کہ حقنہ کی جگہ پہنچ گیا تو روزے کا حکم 00:55:02 منہ میں لقمہ تھا کہ روزہ یاد آگیا یا سحری کا وقت ختم ہوگیا تو کیا کرے؟ 00:57:29 کسی کی غیبت کی یا جنبی رہا ناک کی رینٹ کھینچ گیا تو روزے کا حکم 00:57:52 زبان سے کوئی چیز چکھی تو روزے کا حکم 00:58:07 اختتامی کلمات 00:59:23 اختتام #dars #fatawashami #muftiwaseemakhtaralmadni #fiqh #roza #masaileramzan