Roze Ki Niyat K Masail | Dars02 | Kitab-ul-Soum | Fatawa Sha...
Recorded Duroos from 25Roza Fatawa Shami Course. Kitab-ul-Soum | Dars02 | Fatawa Shami | Mufti Waseem Akhtar Al-Madni. Official Channel of Mufti Waseem Akhtar Al-Madni. Raees Darul ifta - Faizane Shariat Sadar Mudarris Jamia Faizane Shariat Karachi. ► Join Us On Facebook: 🔗https://www.facebook.com/Mufti-Waseem-Akhtar-Almadni-112577008089618/ Chapters: 00:00:00 روزوں کی اقسام 00:04:17 وہ روزے جن کی نیت غروب آفتاب سے لے کر ضحوہ کبری تک کی جاسکتی ہے 00:07:10 وہ روزے جن میں مطلق روزے کی نیت کافی ہے! 00:09:46 اگر رمضان کے روزوں میں وصف (یعنی فرض، واجب، نفل) میں خطا ہوگئی تو کونسا روزہ ہوگا؟ 00:11:20 اگر رمضان کے روزوں کے وصف (یعنی فرض، واجب، نفل) میں مسافر یا مریض سے خطا ہوگئی تو کونسا روزہ ہوگا؟ (فقہاء کرام کے تین اقوال اور مفتی بہ قول کی تعیین) 00:19:49 اگر نذر معین کے روزوں میں وصف (یعنی فرض، واجب، نفل) میں خطا ہوگئی تو کونسا روزہ ہوگا؟ 00:21:06 اگر مقیم کو رمضان کے مہینے کا علم نہ ہو اور وہ کسی نفل روزے کی نیت کرلے تو کونسا روزہ ہوگا؟ 00:22:30 کیا رمضان کے تمام روزوں میں نیت ضروری ہے یا ایک ہی نیت کافی ہے؟ (اختلاف فقہاء و مفتی بہ قول کی تعیین) 00:26:32 وہ روزے جن کی نیت طلوع فجر سے حقیقی یا حکمی طور ہر ملی ہونا ضروری ہے! (یہاں ضحوہ کبری کی نیت کام نہ دے گی) 00:28:41 وہ روزے جن میں مطلق نیت کافی نہیں بلکہ تعیین ضروری ہے! 00:30:05 روزے کی نیت کیلئے الفاظ کی ادائیگی مشائخ کی سنت ہے! (سحری کے بعد پڑھائی جانے والی دعائے روزہ میں غلطی اور اسکی درستگی) 00:32:56 اگر کسی نے روزے کی نیت میں ان شاء اللہ ساتھ کہہ دیا تو؟ 00:34:06 روزہ شروع ہونے کے بعد کیا روزہ توڑنے کی نیت سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ 00:35:22 کیا دوران نماز روزہ کی نیت درست ہے؟ 00:36:25 اگر کسی نے قضاء روزے کی نیت طلوع فجر کے بعد کی تو کیا حکم ہوگا؟ 00:40:27 یوم الشک کے روزے کا تفصیلی حکم 00:42:10 امرِ تعبّدی کیا ہے؟ 00:42:34 یوم الشک کے روزے کا تفصیلی حکم 00:50:36 حدیث (جس نے یوم الشک کا روزہ رکھا اس نے ابو القاسم یعنی سرکار علیہ الصلاۃ والسلام کی نافرمانی کی) کی تحقیق 00:52:05 یوم الشک کے روزے سے متعلق عوام و خواص کیلئے حکم (اس مسئلہ میں عوام و خواص کون؟) 00:58:06 یوم الشک میں ضحوہ کبری سے پہلے کسی نے بھول کر کچھ کھا لیا تو؟ 00:59:44 اختتام #dars #fatawashami #muftiwaseemakhtaralmadni #fiqh #roza #masaileramzan