Raza'at aur Talaq ke Ahkam | 4/9 | Mufti Waseem Akhtar Al-Ma...
Recorded Duroos of Kitab-ul-Nikah wa Talaq Course Dars04 | Mufti Waseem Akhtar Al-Madni Official Channel of Mufti Waseem Akhtar Al-Madni Raees Darul ifta - Faizane Shariat Sadar Mudarris Jamia Faizane Shariat Karachi 00:00:00 تمہیدی کلمات 00:00:35 حرمت رضاعت کیا ہے؟ 00:00:58 مدّت رضاعت کتنی ہے؟ (اختلاف علماء اور مفتی بہ قول) 00:06:19 شوہر نے بیوی کا دودھ پی لیا تو؟ 00:06:48 کتنا دودھ پینے پر رضاعت ثابت ہوگی؟ (اختلاف علماء اور تحقیقی مؤقف) 00:08:36 حرمت رضاعت میں کتنے رشتے شامل ہونگے؟ 00:10:33 وہ رشتے جو حرمت رضاعت میں شامل نہیں 00:17:46 کنواری لڑکی نے دودھ پلایا تو رضاعی باپ کون ہوگا؟ 00:19:00 مردہ عورت کا دودھ بچے کو پلایا تو رضاعت ثابت ہوگی؟ 00:19:55 کسی نے مردہ عورت سے (معاذ اللہ) قربت کی تو حرمت مصاہرت ثابت ہوگی؟ 00:20:26 عورت کا دودھ پانی یا کسی اور چیز میں ملا کر بچے کو پلایا تو رضاعت ثابت ہوگی؟ 00:21:12 دو عورتوں کا دودھ ملا کر پلایا تو کس سے رضاعت ثابت ہوگی؟ 00:21:56 عورت کے دودھ کو دہی یا پنیر بنا کر بچے کو کھلایا تو رضاعت ہوگی؟ 00:22:35 مِلک بینک کا شرعی حکم 00:23:43 عورت کو سابقہ شوہر سے دودھ اترا تھا پھر کسی بچے کو دودھ پلایا تو رضاعی باپ کون ہوگا؟ 00:24:46 شادی شدہ جوڑے کے رضاعی بھائی بہن ہونے پر کوئی دعوی کرے تو؟ 00:26:47 غیر شادی شدہ لڑکا لڑکی کے رضاعی بھائی بہن ہونے پر کوئی دعوی کرے تو؟ (نکتہ تحقیق) 00:28:31 شادی شدہ جوڑے کے رضاعی بھائی بہن ہونے پر کوئی دعوی کرے تو؟ 00:30:14 مباحث طلاق کی ابتداء 00:30:33 طلاق کی شرعی تعریف 00:31:19 طلاق رجعی و بائن اور ان کے احکام (اقسام طلاق باعتبار حکم) 00:33:33 تحلیل شرعی کیا ہے؟ (اہم مسئلہ) 00:34:32 کیا تین طلاق ایک طلاق ہے؟ (اہم مسئلہ) 00:39:15 طلاق دینا مباح یا ناجائز؟ (اختلاف علماء اور مفتی بہ قول) 00:41:42 طلاق دینا کب مستحب ہے؟ 00:41:58 فاجرہ عورت کو طلاق دینا واجب نہیں! 00:42:44 طلاق دینا کب واجب ہے؟ (بیوی کے حقوق ادا نہ کئے جائیں اس کے باوجود طلاق بھی نہ دیں تو؟) 00:45:03 مرد کے طلاق کے حق میں کوئی پابندی نہیں! (پاکستان میں رائج نکاح نامہ کی شرعی گرفت) 00:46:16 شوہر کے حق طلاق کو باطل کرنے کیلئے طلاقِ دور کے حیلہ کا حکم (نکتہ تحقیق) 00:48:47 کیا تفویضِ طلاق کے بعد شوہر کے پاس طلاق دینے کا اختیار ختم ہوجاتا ہے؟ (اہم مسئلہ) 00:49:35 اختتامی کلمات 00:49:47 والدین طلاق دینے پر مجبور کریں تو؟ 00:51:19 اختتام Tags: Mufti, Masail, Fiqh, Zakat, Roza, Islam, Scholar, Shariah, Guidelines, Namaz, Darulifta, Fiqhi Masail, Jadeed Masail, Urdu, Hindi, Informative, United Kingdom, USA, Europe, America, UK, Italy, Turkiye, Religious, IslamicWisdom, DarulIftaAnswers, LearnIslam, IslamicKnowledge, DarulIftaOnline ► Join Us On Facebook: 🔗https://www.facebook.com/Mufti-Waseem-Akhtar-Almadni-112577008089618/ Aqaed Course | Al-Motaqad Al-Muntaqad: https://www.youtube.com/playlist?list=PL4w4ev0BjsIRtcodj5vklPj5tsWziriG6 Kitab-ul-Zakat | Fatawa Shami: https://www.youtube.com/playlist?list=PL4w4ev0BjsISDdkymR-com8-3Xc_l8Te9 Kitab-ul-Soum | Fatawa Shami: https://www.youtube.com/playlist?list=PL4w4ev0BjsIRUciJiBC33p4gmpVisUDha Kitab-ul-Buyu | Fatawa Shami: https://www.youtube.com/playlist?list=PL4w4ev0BjsIQsVxxpphEZAJYC9QYlYrAE Kitab-ul-Waqf | Fatawa Shami: https://www.youtube.com/playlist?list=PL4w4ev0BjsIRM8GaOcA9D3VJ-4j_vNJG5 Short Videos: https://www.youtube.com/playlist?list=PL4w4ev0BjsISXu-qtALhS8qTu3u66-qw6 Special Events: https://www.youtube.com/playlist?list=PL4w4ev0BjsIT7X7bJH3p_wyIsxrBcBXpa #darulifta #dars #mufti #muftiwaseemakhtaralmadni